Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی موہنجو دڑو ٹرین سفاری کراچی سے روانہ

سندھ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی موہنجو دڑو ٹرین سفاری کراچی سے روانہ تفصیلات کے مطابق کراچی/ موہنجو دڑو ٹرین سفاری، سندھ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی موہنجو دڑو ٹرین سفاری کراچی سے روانہ،۔ صوبائی وزیر ثقافت…

ملازمین ادارے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن…

چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے ملازمین کے لیے ایک اور احسن اقدام کرتے ہوئے گلبرگ ٹاؤن کے تمام ملازمین کی ماہِ جنوری کی تنخواہیں مقررہ وقت سے قبل 30 جنوری کو ادا کروا دیں۔

ڈسٹرکٹ سٹی بغدادی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔

کراچی : ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم سے منشیات برآمد کر لی گئیں۔ ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کو ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید…

شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسپورٹس فیسٹول 2026 کا کامیابی سے انعقاد

محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے ضلع سانگھڑ کی ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر کائنات قمر کی زیر نگرانی ٹنڈو آدم میں دو روزہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسپورٹس فیسٹول 2026 کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا، جو آج اختتام پذیر ہوا۔