مارخور تائیکوانڈو اکیڈمی کے لیے قابل فخر لمحہ” 18ویں کورین ایمبیسیڈر جونیئرز اینڈ کیڈٹس…
کراچی : مارخور تائیکوانڈو اکیڈمی نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ اپنا ایک مقام اور نام بنایا ہے۔ ان کے پاس ٹرینگ لینے والے بچوں نے پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا میں بھی میڈل حاصل کئے اور مارخور تائیکوانڈو اکیڈمی اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
!-->!-->!-->…