کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیرنگرانی سندھ سولڈویسٹ منجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم جاری…
کراچی : نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیرنگرانی سندھ سولڈویسٹ منجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم جاری ہے۔
اس موقع پر حافظ شیراز احمد کا کہنا تھا کہ مہم کا مقصد شہر کو صاف ستھرا بنانا اور عوام کو صفائی کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے اور اس!-->!-->!-->…