طحہ احمد خان کا چیئرمین ایف بی آر کو گل پلازہ سانحہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے ٹیکس ریلیف…
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہ احمد خان نے گل پلازہ کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے سے متاثرہ دکانداروں اور تاجروں کے لیے ٹیکس ریلیف کا مطالبہ کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی!-->…