Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

یہ ریلی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جارہی ہے۔ سعید غنی

ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری حریت پسند نواجوان شہید برہان مظفر وانی کی برسی کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے تحت ریلی کل 8 جولائی کو سہ پہر 4.00 بجے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی چورنگی تا کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ سعید غنی

مہاجر کالونی میں سوئی گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ،8 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے حق پرست رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج سعید عزیز، اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، ٹاؤن انچارج ہیراباد، و کارکنان سول اسپتال پہنچ گئے