خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دی
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
تفصیلات کے مطابق خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش آمد۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دی۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی مزاروں پر بھی پھول چڑھائے۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت تمام شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی اور دعا بھی کی۔