گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
تھانہ لانڈھی پولیس چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل اسٹریٹ کرائم کی ویڈیو پر کاروائی
گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
کراچی : سوشل میڈیا پر وائرل ڈکیتی واردات کی ویڈیو پر ہیومن انٹیلیجنس اورٹیکنیکی بنیادوں پر کامیاب کاروائی ملزم گرفتار۔ تھانہ لانڈھی پولیس چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل اسٹریٹ کرائم کی ویڈیو پر کاروائی۔ خفیہ ذرائع سے ملزمان کی موجودگی کی اطل پر ایس ایچ او لانڈھی نے کامیاب کاروائی کی۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ملزمان میں سے ایک ملزم حنین خان ولد اقبال احمد گرفتار۔
ملزم نے واردات کااعترافی انکشاف کرتے ہوئے ساتھی ملزم کا نام اسد عرف تایا ولد نامعلوم بتلایا۔ گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ ملزم کو حسب ضابطہ مقدمہ الزام نمبر 198/2025 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ لانڈھی میں شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت علیحدہ سے مقدمہ درج۔ سماجی حلقوں نے وائرل ویڈیو پر کامیاب کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا۔ ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
ضلع کورنگی پولیس ہیومن انٹیلیجنس اور ٹیکنیکی مہارت کے ساتھ جرائم کے خلاف برسر پیکار ہے۔ ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپردکردیا گیا۔