اپنے دوپٹہ کے ساتھ کھیلتے ہوئے، لینگھے میں گھومتے پھرتے ہندوستانی ہونے پر ناقابل یقین حد تک فخر محسوس کریں۔ لیزا ہیڈن
ایلزبتھ میری ہیڈن ایک ہندوستانی اداکارہ، ٹی وی پریزنٹر اور ماڈل ہیں
اپنے دوپٹہ کے ساتھ کھیلتے ہوئے، لینگھے میں گھومتے پھرتے ہندوستانی ہونے پر ناقابل یقین حد تک فخر محسوس کریں۔ لیزا ہیڈن
تفصیلات کے مطابق ایلزبتھ میری ہیڈن ایک ہندوستانی اداکارہ، ٹی وی پریزنٹر اور ماڈل ہیں۔ جن کو لیزا ہیڈن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام جہاں ان کے 1.4 ملین فالوور موجود ہیں۔ لال لباس میں کچھ پوسٹ شئیر کیں جن میں سے ایک کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’اپنے دوپٹہ کے ساتھ چھپے چھپے کھیلتے ہوئے ایک لینگھے میں گھومتے پھرتے ہندوستانی ہونے پر ناقابل یقین حد تک فخر محسوس کریں… اور گھر میں ہوں۔ شکریہ ♥️ ریدھی مہرا آپ نے سب سے خوبصورت دلہن کا لباس بنایا ہے۔ آپ کی 10 سالہ ڈیزائن کی سالگرہ پر مبارکباد‘‘۔