Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عوامی شکایت پر ریگل چوک اور اطراف گرینڈ آپریشن۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے شکایتوں کے نوٹس لینے کے بعد ریگل چوک صدر میں قبضہ مافیا کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا گیا

0

عوامی شکایت پر ریگل چوک اور اطراف گرینڈ آپریشن۔

کراچی : عوامی مقامات کو صاف کرنے کے لیے کلین کراچی آپریشن مزید سخت کرلیا گیا ہے اور اسکی نتائج عوام کے سامنے مثبت انداز میں آرہے ہیں اور جلد ی کراچی صاف نظر آئیگا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے شکایتوں کے نوٹس لینے کے بعد ریگل چوک صدر میں قبضہ مافیا کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا گیا اور عوامی اسپیسز صاف کرنے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ کلین کراچی ڈرائیو تیزی سے جاری ہے اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایتوں پر عمل کرتے ہوئے روز کی بنیاد پر باقدگی سے کاروائیاں جاری ہیں جس پر عوامی پذیرائی بھی آرہی ہے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں مختلف کاروائیاں کی گئیں اور سامان بھی ضبط کرلیا گیا۔

Comments
Loading...