اگر آپ بڑھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ لوگوں کو جانے دینا ہوگا۔ نیہا ملک
نیہا ملک ایک سوشل میڈیا اسٹار ہیں۔
اگر آپ بڑھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ لوگوں کو جانے دینا ہوگا۔ نیہا ملک
تفصیلات کے مطابق نیہا ملک ایک سوشل میڈیا اسٹار ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر کافی نظر آتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 4 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جن میں ان کو کالے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’اگر آپ بڑھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ لوگوں کو جانے دینا ہوگا‘‘۔