Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر لائرز فورم کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں منعقد

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر لائرز فورم کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں منعقد

0

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر لائرز فورم کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں منعقد

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر لائرز فورم کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں ملک کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر بھی غور کیا گیا اور ساتھ ساتھ آنے والے انتخابات میں بھر پور کردار ادا کرنے پرقانونی مشاورت کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وکلاء فورم کو حلقہ بندیوں پر نظر رکھنے اور بر وقت اعتراضات داخل کرنے کی بھی ہدایت کی اور بیورکریسی کے ممکنہ زیر نگرانی ہونے والے انتخابات پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن،اراکین رابطہ کمیٹی ایڈوکیٹ محمد نعیم صدیقی،ایڈوکیٹ محمد حفیظ الدین سکندر خاتون، صوفیہ بھی موجود تھیں۔

Comments
Loading...