کنگنا رن آؤت کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ، ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگیا
کنگنا رن آوت بھارت کی لوک صبا کی ممبر ہیں۔ ساتھ ساتھ وہ ایک اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔
کنگنا رن آؤت
تفصیلات کے مطابق کنگنا رن آؤت ایک بھارت کی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ آج کل وہ بھارت کی لوک صبا کی ممبر بھی ہیں۔ ان کا تعلق مودی سرکار سے ہے اور ان کے لئے ان کے دل میں کچھ زیادہ ہی محبت ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام اور ایکس پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مودی کی تعریف بھی کی۔
لیکن پھر ان کو اس ٹوییٹ اور انسٹاکرام پر کی گئی پوسٹ کو ڈلیلٹ کرنا پڑا۔ جس کے بارے میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا بھی۔ لیکن جب تک بہت زیادہ دیر ہوچکی تھی۔ ویسے بھی پاکستان کے بارے میں ان کے خیالات بھی بہت زیادہ خراب ہیں۔ حال ہی میں ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے تعریف اور جنگ میں بھارت کی ہار کے بعد انہوں نے ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ جو خود ان پر ہی بھاری پڑگیا۔
