اللہ مجھے وسطی کے لوگوں کے لیے سکون کا ذریعہ بننے کی توفیق دے ۔ طحہٰ سلیم
طحہٰ سلیم کو دوبارہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کاعہدہ ملنے پر کراچی الرٹ نیوز کی جانب سے مبارک باد۔
اللہ مجھے وسطی کے لوگوں کے لیے سکون کا ذریعہ بننے کی توفیق دے ۔ طحہٰ سلیم
تفصیلات کے مطابق طحہٰ سلیم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی اس عہدے پر رہتے ہوئے بہت سارے کام ایسے کئے جن کی وجہ سے عوام میں ان کی شہرت کافی زیادہ ہے۔
حال ہی میں انہوں نے اس نوٹیفیکیشن کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ فیس بک پر شئیر کیا اور اس کے ساتھ لکھا کہ ’’اللہ مجھے وسطی کے لوگوں کے لیے سکون اور طاقت کا ذریعہ بننے کی توفیق دے اور میرے اعمال ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین ‘‘۔