چیئرمین یوسی8 احمد رضا کی زیر صدارت مختلف وارڈز کے کارکنان کا اجلاس ۔
چیئرمین یوسی8 احمد رضا نے کارکنان کو درپیش مسائل سننے اور انکے فوری حل کا یقین دلایا۔
چیئرمین یوسی8 احمد رضا کی زیر صدارت مختلف وارڈز کے کارکنان کا اجلاس ۔
کراچی : سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی ضلع کورنگی و چیئرمین یوسی8 احمد رضا کی زیر صدارت یوسی 08 کے مختلف وارڈز کے کارکنان کا اجلاس۔ اجلاس میں یوسی صدر حاجی فہیم میو، جنرل سیکرٹری راو عارف، کامران راجپوت و دیگر بھی موجود۔
چیئرمین یوسی8 احمد رضا نے کارکنان کو درپیش مسائل سننے اور انکے فوری حل کا یقین دلایا۔ چیئرمین یوسی 08 احمد رضا نے کارکنان کو مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالےسے کارکنان کو اعتماد میں لیا۔
یاد رہے کہ چیئرمین یوسی 08 و سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی ضلع کورنگی احمد رضا کی جانب سے تعمیر و ترقی کے کاموں سے مخالفین خوفزدہ۔ مین 18 انچ سیوریج سسٹم کو بوریاں ڈال کر بند کردیا۔ اطلاع ملتے ہی احمد رضا کا دبنگ ایکشن۔ فوری طور پر اتوار کے دن پرائیویٹ عملہ بلا کر مخالفین کی سازش ناکام بنادی۔ اہلیان علاقہ چیئرمین یوسی 08 احمد رضا کے مشکور۔