صدر آصف علی زرداری سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اہم ملاقات۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدرِ مملکت کو صدر ِپاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت کو ملکی سیکیورٹی صورتحال، مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں بارے آگاہ کیا۔ ملک کی صورتحال پر بھی تفصیلی بات کی گئی۔
صدر آصف علی زرداری سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اہم ملاقات۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدرِ مملکت کو صدر ِپاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔