کشال تنور ’’گلو‘‘ ،اب ایم ٹی وی اسپلٹ ویلا 16 میں نظر آرہے ہیں۔
یاد رہے کہ کشال تنور جن کو گلو کے نام سے جانا جاتا ہے وہ روڈیز کے وجیتا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کشال تنور ’’گلو‘‘ جو کے روڈیز کے وجیتا ہے آج کل اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں نظر آرہے ہیں۔ روڈیز سے شہرت حاصل کرنے والے گلو اب اسپلٹ ویلا میں اپنی قسمت آزمانے پہنچ گئے ہیں۔
جیسا کے ابھی تک سمجھ آرہا ہے۔ اسپلٹ ویلا سیزن 16 پہلے سے بہت زیادہ خطرناک ہونے والا ہے۔ کیونکہ اس دفعہ اس میں دو ویلا ہیں۔ ایک میں پیسے کے پوجاری ہوں گے اور دوسرے میں پیار کے ماننے والے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس سیزن میں اور کیا کیا ہوتا ہے۔