Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

صدف شنکر پیار کی تلاش میں اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں شامل

افغانستان میں پیدا ہوئی صدف شنکر آج کل کہاں ہیں۔

0

تفصیلات کے مطابق صدف شنکر ایک ماڈل ہیں۔ جو افغانستان میں پیدا ہوئیں اور اب ممبئی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے پچھلے 10 سال ہندوستان میں گزارے ہیں۔ انہوں نے اظہار کیا ہے کہ وہ اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں محبت تلاش کرنے کی منتظر ہے۔

اسپلٹ ویلا سیزن 16 شروع ہوگیا ہے اور اس میں ان کو بھی دیکھا گیا ہے۔

Comments
Loading...