Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میں اسپلٹ ویلا 16 میں اس لئے آئی ہوں کہ کوئی مجھے پرنسس کی طرح ٹریٹ کرے۔ ذلک گوہل

ذلک ایک فیشن ماڈل ہیں۔

0

تفصیلات کے مطابق ذلک گوہل ایک بھارتی فیشن ماڈل ہیں۔ جو دہلی میں رہتی ہیں۔ فل حال ان کو اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جہاں وہ ایسے لڑکے کی تلاش میں آئی ہیں جو ان کو پرنسس کی طرح ٹریٹ کرے۔

Comments
Loading...