Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا اپنی ٹیم کے ساتھ ڈسٹرکٹ سینٹرل کا دورہ

اب تنقید کرنے والے شاید اپنی نئی مصروفیت ڈھونڈ لیں

0

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا اپنی ٹیم کے ساتھ ڈسٹرکٹ سینٹرل کا دورہ

تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نے کراچی کی قیادت کے حق میں گواہی دے دی۔ لفظ نہیں، عوام کی آواز بولی ہے — ناظم آباد بلاک ایف کے رہائشیوں نے واضح کر دیا کہ ضلع سینٹرل میں ٹاؤنز کے وعدے اور دعوے اپنی جگہ، مگر عملی خدمت صرف بلدیہ عظمیٰ کراچی اور اس کی قیادت کر رہی ہے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ان کی ٹیم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہر علاقے کو “اپنا” سمجھتے ہیں، اور عوامی خدمت صرف نعرہ نہیں بلکہ عمل ہے۔ اب تنقید کرنے والے شاید اپنی نئی مصروفیت ڈھونڈ لیں، کیونکہ عوام خود دیکھ رہی ہے کہ کہاں وعدے پورے ہو رہے ہیں اور کہاں کام بول رہا ہے۔

آئیں، مل کر سنیں عوام کے دل کی وہ آواز جو آج 161 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبے کے سنگِ بنیاد پر بلند ہوئی۔

Comments
Loading...