Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سالانہ اسکول رزلٹ کے موقع پر ایم پی اے جمال احمد کی بطور مہمان خصوصی شرکت

0

سالانہ اسکول رزلٹ کے موقع پر ایم پی اے جمال احمد کی بطور مہمان خصوصی شرکت

کراچی : غنی دہلوی گبلس کیپمس کے سالانہ نتیجہ کا دن کے موقع پر کلیانہ حال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ایم این اے فرحان چشتی اور ایم پی اے جمال احمد کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ جہاں بچوں کا کامیابی پر انعمات بھی تقسیم کئے گئے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن اسکولز نیاز حسین، اعظم مارکنڈ، ڈپٹی ضلع وسطی طارق علی، رات نظر، سابق ٹی ای او (ای ایس اینڈ ایچ ایس) نجم اختر فاروقی، کامران خان، مصباح الدین قریشی اورسابق ایچ ایم شعیب حفیظ نے بھی شرکت کی۔

Comments
Loading...