مصطفیٰ کمال کو آج کل بانی ایم کیو ایم بننے کا شوق بھی چڑھا ہوا ہے۔ سینیٹر وقار مہندی
مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی کے خلاف بیان دے کر ایم کیو ایم کارکنان میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ سینیٹر وقار مہندی
مصطفیٰ کمال کو آج کل بانی ایم کیو ایم بننے کا شوق بھی چڑھا ہوا ہے۔ سینیٹر وقار مہندی
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر وقار مہندی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی کے خلاف بیان دے کر ایم کیو ایم کارکنان میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے 15 سال میں کراچی میں عربوں روپوں کے منصوبہ مکمل کئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے ترقیاتی کام دیکھ کر ایم کیو ایم کے پیٹ میں درد ہورہا ہے۔ مصطفیٰ کمال کو آج کل بانی ایم کیو ایم بننے کا شوق بھی چڑھا ہوا ہے۔