فریال محمود کی نئی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز
فریال محمود ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔
فریال محمود کی نئی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ فریال محمود کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ جو انہوں نے خود ہی شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ یہ ویڈیو ایک ویڈیو شوٹنگ کی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال بھی کیا کہ آپ میرا رقص دیکھنا چاہتے تھے تو دیکھ لیں۔
فریال محمود ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے جیو انٹرٹینمنٹ کی بابا جانی میں مہوش کا کردار ادا کیا ہے۔ محمود کو گلف نیوز، دی نیوز انٹرنیشنل، اور مینگوباز میں پروفائل اور نمایاں کیا گیا ہے۔ ان کی والدہ پاکستانی گلوکارہ روحانی بانو ہیں۔
فریال محمود نے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کی۔