علاقہ مکین کا چئیرمین فرحان سہیل کا شکریہ، علاقہ مکین اس کی وجہ سے کافی پریشان تھے
کئی سالوں سے یہ گٹر کا ڈکھن ایسی طرح تھا۔ یوسی چئیرمین سے شکایت کی تو جاکر اس کا ڈکھن ملا ہے۔ علاقہ مکین
علاقہ مکین کا چئیرمین فرحان سہیل کا شکریہ، علاقہ مکین اس کی وجہ سے کافی پریشان تھے
کراچی: نارتھ ناظم آباد یوسی 2، شادمان ٹاون میں موجود شادمان مسجد کے پاس والی گلی میں مین لائین پر 24 انچ کے ڈکھن کی ضرورت تھی اس حوالے سے کئی دفع اداروں کو بولا گیا لیکن 24 انچ کا ڈکھن نا مل پایا۔
علاقہ مکین نے اس کی شکایت یوسی 2 چئیرمین جناب فرحان سہیل کو کی۔ انہوں نے کچھ دن کا ٹائم مانگا اور آج انہوں نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا بھی کردیا۔ جس پر علاقہ مکین نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ دیکھا جائے تو یہ ایک گلی میں موجود لائین ہے۔ لیکن یہ لائین تقریبا 2 گلیوں کا گٹر کا پانی مین لائین تک لے جاتی ہے۔ اب مسلہ یہ پیش آیا کہ 24 انچ کا ڈکھن ملنا بہت مشکل ہورہا تھا۔ جس پر فرحان سہیل سے شکایت کی گئی تھی۔
علاقہ مکین نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فرحان سہیل تک شکایت پہنچ جانے کے بعد مسلہ حل ہوہی جاتا ہے۔ جبکہ ان کے نیچے کام کرنے والے صرف آج اور کل کی روداد سناتے رہتے ہیں اور ان کو جب کچھ توڑا زیادہ بول لو تو کہتے ہیں کہ اتنے سال انتظار کیا ہے کچھ اور سال کرلیں۔ لیکن فرحان سہیل نے مسلہ کو فورا حل کراکر ایک مثال قائم کردی ہے۔