Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکٹر 5سی4 نارتھ کراچی میں دودھ کی دوکان پر فائرنگ کرنے والوں کو پولیس نے مار گرایا

گرشت پر موجود موٹر سائیکل پر سوار پولیس والے فورا پہنچ گئے۔

0

سیکٹر 5سی4 نارتھ کراچی میں دودھ کی دوکان پر فائرنگ کرنے والوں کو پولیس نے مار گرایا

کراچی : شہر میں آئے دن اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آتی ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے کراچی پولیس نے ان کے خلاف بڑے کریک ڈاون کا بیڑا بھی اٹھا رکھا ہے۔

نارتھ کراچی سیکٹر 5-سی-4 میں کل رات ایک دودھ کی دوکان پر کچھ لوگوں نے ایک دم سے آکر فائرنگ کرنا شروع کردیا، جس کو دیکھ کر علاقہ میں کافی خوف پھیل گیس۔ اس واقع کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ گشت پر موجود پولیس والے فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچے۔ انہوں نے جب ان لوگوں کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا تو فائر کھول دئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 لوگ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اس شخص موٹر سائیکل پر بیٹج کر فرار ہوگیا۔ جس کی تلاش جاری ہے۔ ایک شخص جو پولیس کو دیکھ کر فرار ہوا تھا اس کو بھی ہلاک کرنے کی اطاع ملی ہے۔

اس واقع کی تفتیش کی جارہی ہے۔ علاقہ میں موجود لوگوں نے کراچی پولیس اور سندھ پولیس کے حق میں نعارے لگانا شروع کردیا۔ سب نے پولیس والوں کو شاباشی دی۔

Comments
Loading...