Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔

0

کراچی : کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔ عوامی مطالبات پر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ نہ صرف صدر، گلشن، لیاقت آباد اور دیگر اضلاع میں بلکہ ملیر کے مختلف علاقوں میں بھی جاری ہے۔

مراد میمن گوٹھ روڈ ایک اہم شاہراہ ہونے کے ساتھ ساتھ روزانہ لاکھوں شہریوں کی گزرگاہ بھی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور پارٹی اراکین کے ہمراہ نئی تعمیر شدہ سڑک کا افتتاح کردیا۔

Comments
Loading...