Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پوجا بنرجی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پوجا بنرجی ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر بنگالی فلموں اور ہندی ٹیلی ویژن میں نظر آتی ہے۔

0

پوجا بنرجی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق پوجا بنرجی ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر بنگالی فلموں اور ہندی ٹیلی ویژن میں نظر آتی ہے۔ وہ سٹار پلس پر نشر ہونے والے شو تجھے سنگ پریت لگائی سجنا میں ورندا کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ اس نے جھلک دکھلا جا، کامیڈی نائٹس بچاؤ میں حصہ لیا۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائیٹ اسنٹاگرام پر ان کے 2.3 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہی نہیں بلکہ ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ اسنٹاگرام پر ڈالی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ ان کی اس ویڈیو کو 138 ہزار لوگوں نے پسند کیا اور اس کے بارے مین 15 سو سے زیادہ لوگوں نے بات کی۔

Comments
Loading...