Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

روبینہ دلائک کی ناذیبہ تصاویر، سوشل میڈیا صارفین ناراض

روبینہ دلائک، بگ باس 14 کی فاتح کے طور پر ابھری۔

0

روبینہ دلائک کی ناذیبہ تصاویر، سوشل میڈیا صارفین ناراض

تفصیلات کے مطابق روبینہ دلائک ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر ہندی ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہے۔ 2020 میں، وہ بگ باس 14 کی فاتح کے طور پر ابھری۔ وہ زی ٹی وی کی ڈرامہ سیریز چھوٹی بہو میں رادھیکا شاستری کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں، جس نے ان کی اداکاری کا آغاز کیا۔

بھارت میں بالی ووڈ میں کام نا ملنے کی وجہ سے بہت سی اداکارہ سوشل میڈیا پر پیسے کمانے پر مجبور ہیں۔ جہاں ان کے فین ان کی تصاویر کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ایسی بہت سی ویب سائیٹ موجود ہیں، جہاں یہ اداکارہ پیسے لینے کے بعد اپنی ناذیبہ تصاویر بھی شئیر کرتی ہیں۔

روبینہ دلائک کو بھی بگ بوس کے بعد وہ فیم نہیں ملا جس کی انہوں نے توقع کی تھی۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ تصاویر شئیر کین جس ان کے فین نے کہا کہ ان کی یہ تصاویر اچھی نہیں لگیں۔ اس کی وجہ اس تصویر میں ان کا لباس تھا۔

ایک صارف نے لکھا کہ سندر لڑکیاں صرف سوٹ میں اچھی لگتی ہیں۔ وہیں ایک اور صارف نے لکھا کہ میں آپ کا فین ہوں لیکن مجھے یہ پسند نہیں آیا۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ کو ان فالوو کرنے کا وقت آگیا ہے۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ سے ایسی امید نہیں تھی۔ ۔ ۔

Comments
Loading...