نیلے لباس میں سرگن مہتا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سرگن مہتا دوبے ایک بھارتی پنجابی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
نیلے لباس میں سرگن مہتا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تفصیلات کے مطابق سرگن مہتا دوبے ایک بھارتی پنجابی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ پنجابی سنیما میں اپنے کام کے لیے بالترتیب تین پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈز اور دو فلم فیئر ایوارڈز پنجابی کی وصول کنندہ ہیں۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر نیلے لباس میں ایک ویڈیو اور کچھ تصاویر شئیر کیں،۔ جو دیکھتے ہی ویکھتے وائرل ہوگئیں۔