شاہراہِ نور جہاں پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
شاہراہِ نور جہاں پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
تفصیلات کے مطابق شاہراہِ نور جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش کے پاس سے 1250 گرام چرس، نقدی اور موبائل فون برآمد کیے گئے۔
ملزم پہلے بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔ جبکہ اس کے خلاف نیا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔