Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شیخ عبداللہ کی نثار کھوکر سے انکے دفتر میں اہم ملاقات، سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے ناجائز قبضے پر بات چیت

اس موقع جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم شاہ، شہزاد انجم اور اراکین ایم پی کمیٹی ہمراہ موجود تھے۔

0

شیخ عبداللہ کی نثار کھوکر سے انکے دفتر میں اہم ملاقات، سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے ناجائز قبضے پر بات چیت

تفصیلات کے مطابق رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ نے ایکسی این کے ڈی اے سرجانی ٹاؤن نثار کھوکر سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے ناجائز قبضے اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور قبضہ مافیا کے خلاف مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

اس موقع جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم شاہ، شہزاد انجم، اراکین ایم پی اے کمیٹی بھی ہمراہ موجود تھے۔ یاد رہے کہ سرجانی ٹاون میں غیر قانونی قبضہ کے حوالے سے شکایت موصول ہوئی تھی۔

Comments
Loading...