شیخ عبداللہ کی درخواست پر سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے پر عوام الناس کی آسانی کیلئے ،کے -الیکٹرک ریلیف کیمپ
شیخ عبداللہ نے ڈی جی ایم آئی بی سی سرجانی محمد اقبال صاحب کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا۔
شیخ عبداللہ کی درخواست پر سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے پر عوام الناس کی آسانی کیلئے ،کے -الیکٹرک ریلیف کیمپ
کراچی : رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ کی درخواست پر سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے پر عوام الناس کی آسانی کیلئے، آئی بی سی، کے-الیکٹرک سرجانی نے بلنگ کی اقساط اور غیر اضافی بلنگ میں ریلیف فراہم کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا۔
رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ نے ڈی جی ایم آئی بی سی سرجانی محمد اقبال صاحب کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا اور بلنگ میں ریلیف اور اقساط کے کام کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم شاہ، شہزاد انجم و اراکین ایم پی اے کمیٹی ہمراہ موجود تھے۔