Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی طرف سے رمضان میں مساجد کے اعطراف صفائی کا عمل جاری

صفائی کے کام کے دوران ایریا سپروائزر عامر خان موقعہ پر موجود۔

0

سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی طرف سے رمضان میں مساجد کے اعطراف صفائی کا عمل جاری

کراچی: نارتھ ناظم آباد یوسی نمبر 02 میں بہت مسجد موجود ہیں۔ اس میں کچھ چھوٹی مسجد ہیں اور کچھ مسجد کافی بڑی ہیں۔ رمضان میں ان مسجدوں میں تراویح کا خاص احتمام کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان مسجد کے اعتراف میں صفائی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔

سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی طرف سے تراویح کی نماز سے پہلے اس مسجدوں کے اعتراف میں صفائی کا کام جاری ہے۔ ہر دو دن بعد مسجدوں کے اعتراف میں جھاڑو لگوائی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہاں موجود کچرے کو بھی اٹھایا جاتا ہے۔

Sindh Solid Waste Management Board continues the process of cleaning in Ramadan
Sindh Solid Waste Management Board continues the process of cleaning in Ramadan

سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایریا سپروائزر جناب عامر خان اپنی نگرانی میں صفائی کا کام کرارہے ہیں۔ اپنی ٹیم کے ساتھ انہوں نے باب رحمت مسجد، شادمان مسجد، تاج مسجد، مسجد قباء، فاروق اعظم اور دیگر مسجد کے اعتراف میں صفائی کا کام مکمل کرایا۔

مسجد میں نماز پڑھنے آنے والے ایک صاحب سے بات کے دوران انہوں نے کہا کہ سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی طرف یہ اقدام کافی اچھا ہے۔

Comments
Loading...