Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مہوش حیات ‘ایملی ان پیرس’ کے آج کے سیزن کے پریمیئر کے لیے انتہائی پرجوش

مہوش حیات کی لوکاس براوو ، سٹیفن براؤن کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

0

مہوش حیات ‘ایملی ان پیرس’ کے آج کے سیزن کے پریمیئر کے لیے انتہائی پرجوش

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جن میں ان کو لوکاس براوو ، سٹیفن براؤن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ اسنٹاگرام پر تصویر کے ساتھ لکھا کہ ‘‘نئے سیزن کے سیٹس پر دلکش لوکاس براوو اور میرے پارٹنر ان کرائم پروڈیوسر سٹیفن براؤن کے ساتھ ملنا بہت اچھا تھا۔ ‘ایملی ان پیرس’ کے آج کے سیزن کے پریمیئر کے لیے انتہائی پرجوش۔ ایک ٹانگ توڑ دو لوگو!!!دریں اثنا، کون جانتا ہے، شاید گیبریل کی محبت کی زندگی اگلے سیزن میں پاکستانی مسالے کا استعمال کر سکتی ہے!‘‘۔

Comments
Loading...