A proposal came into consideration to consult town municipal corporations in Karachi to propose a fee against waste collection work in residential, commercial, and industrial areas of the city to generate income for the SSWMB.
ارکان سندھ اسمبلی اگر کسی مسئلہ کی نشاندہی کرتا ہے تو متعلقہ وزیر اور افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے نہ صرف فون اٹھائیں بلکہ ان کو حل بھی کریں۔سعید غنی
ہم نے جو تیاریاں کی ہیں اگر بارش اتنی ہی ہوئی تو ہم معاملات کو کنٹرول کرلیں گے لیکن اگر بارش زیادہ ہوئی تو عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سعید غنی