شہید نصر اللہ گڈانی کی والدہ، بھائی اور ان کے اہلخانہ کا شکر گذار ہوں کہ انہوں نے میری یقین دہانی پر وزیر اعلٰی ہائوس کے باہر اپنا احتجاجی دھرنا موخر کردیا ہے۔سعید غنی
یدالاضحٰی کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے کے لئے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اپنی تیاریوں کو ازسر نو دیکھے اور 24 گھنٹوں میں نیا پلان پیش کرے۔ سعید غنی