ہم بھی پولیٹیکل ورکر ہیں، ہمیں بھی اپنی قیادت سے بہت پیار ہے۔ لیکن اگر ہماری قیادت اس ملک کو توڑنے یا ان کے اداروں کے خلاف جانے کی بات کرے تو ہم سیاسی سمجھ رکھتے ہیں کہ ملک اور ادارے ہیں تو ہم ہیں۔سعید غنی
تاریخ گواہ ہے کہ جس طرح شہید ذلفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے کشمیر کا مقدمہ لڑا۔ آج میرا بھائی اور آپ کا بھائی اوسی جوش و جذبہ سے کشمیر کا مقدمہ لڑرہا ہے۔