خبریں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میٹرک پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔ Webdesk Nov 12, 2024 0 شہر میں ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے، میئر کے ٹیلنٹ پروگرام شروع کیا ہے۔
کھیل و تفریح مجھے امید ہے کہ ہماری لڑکیاں قائداعظم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر آئینگی ۔ سردار محمد بخش خان مھر Webdesk Nov 10, 2024 0 سندھ کا محکمہ اسپورٹس فروری میں نیشنل گیمز اور اس کے بعد سندھ گیمز منعقد کرنے جا رہا ہے۔ سردار محمد بخش خان مھر
کراچی ایم پی اے ریحان اکرم نےسیکٹر 5سی1 کے اہل محلہ کی دعوت پر علاقہ مکینوں سے ملاقات کی Webdesk Nov 10, 2024 0 لاقہ مکینوں کو در پیش مسائل سنیں اور مسائل کو جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ۔
کھیل و تفریح ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد Webdesk Nov 10, 2024 0 ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد کا اظہار
خبریں ایک متحرک، آزاد میڈیا ایک شفاف اور جوابدہ حکومت کے لیے بہت ضروری ہے۔ شرجیل انعام میمن Webdesk Nov 5, 2024 0 سندھ حکومت کے اقدامات پاکستان بھر کے صوبوں کے لیے ایک ماڈل کے طور پر کام کرتے ہیں، مظہر سعید شاہ
خبریں سندھ میں انسداد دہشتگردی کوششوں کو موثر بنانے کی جانب اہم قدم Webdesk Nov 5, 2024 0 آن لائن، آف لائن ڈیٹا جمع ہوگا، انٹیلی جنس شیئرنگ بہتر ہوگی
خبریں شہر میں جاری ترقیاتی کاموں نے شہر میں امید کی ایک کرن روشن کی ہے۔ میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب Webdesk Nov 4, 2024 0 میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر یونس آباد فلائی اوور کی بحالی کا کام کڑی نگرانی کے ساتھ جاری ہے
کھیل و تفریح مجھے یہ دیکھ خوشی ہو رہی ہے کہ کھیلوں میں نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔ عبدالعلیم لاشاری Webdesk Nov 4, 2024 0 صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی بھرپور تعاون سے محکمہ کھیل و امور نوجوانان صوبے بھر میں سرگرمیوں کا انعقاد کرنے جا رہا ہے
خبریں پی ٹی آئی کے صدر نے بھی ڈرافٹ پر رضامندی ظاہر کی تھی صرف ایک شخص نہیں مانا تھا۔ مراد علی شاہ Webdesk Nov 4, 2024 0 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
خبریں لیاری کے مختلف علاقوں میں کچرا ٹھکانے لگانے کی سرگرمیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Webdesk Nov 1, 2024 0 کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور لیاری لوکل کونسل کے نمائندوں کا اجلاس ہوا۔