Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پیرا میڈیکل اسٹاف کی چونتیس سالہ جہدوجہد کا ثمر دینے پر شکریہ ادا کیا

نثار کھوڑو سے پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے وفد کی مرکزی صدر قیوم خان مروت کی قیادت میں ملاقات۔

0

پیرا میڈیکل اسٹاف کی چونتیس سالہ جہدوجہد کا ثمر دینے پر شکریہ ادا کیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر جناب نثار کھوڑو سے پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے وفد کی مرکزی صدر قیوم خان مروت کی قیادت میں ملاقات۔

ملاقات میں پیرا میڈیکل اسٹاف کے حوالے سے کیئے جانے والے اقدامات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار و گلدستہ پیش کیئے۔پیرا میڈیکل اسٹاف کی چونتیس سالہ جہدوجہد کا ثمر دینے پر شکریہ ادا کیا. جس پر نثار کھوڑو صاحب کا کہنا تھا کہ آپس میں اتحاد و اتفاق قائم رکھتے ہوئے پارٹی کے مشن کو لے کر چلنا ہے

اس موقع پر صوبائی صدر سندھ سندھ اسد اللہ سامٹیو ، سیکریٹری انفارمیشن امیر علی دیناری ، نائب صدر اسمہ مہر ، صدر کراچی ڈویژن حضرت کلام خان ، سیکریٹری جنرل لال جان بلوچ ، سیکریٹری انفارمیشن محمد نوید انور ، صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ سرائے صاحب خان گاڈھی ، جناح یونٹ کے اسد ملک و سجاد مگسی بھی موجود تھے۔

اظہار تشکر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ، محترمہ ادی فریال تالپور ، صوبائی صدر سندھ ثنار کھوڑو صاحب ، جنرل سیکرٹری وقار مہدی صاحب ، صدر کراچی ڈویژن سعید غنی صاحب ، جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری صاحب ، اور تمام اعلیٰ قیادت کے ممبران کی جانب سے پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کو زیلی ونگ کا درجہ دینے ممنون و مشکور ہیں۔

Comments
Loading...