جس طرح سے آپ مجھے محسوس کرتے ہیں۔ سامنتھا ارون
جس طرح سے آپ مجھے محسوس کرتے ہیں۔ سامنتھا ارون
جس طرح سے آپ مجھے محسوس کرتے ہیں۔ سامنتھا ارون
تفصیلات کے مطابق سمانتھا جانسن جو سمانتھا ارون کے نام سے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ، ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیے رنگ کی اناؤنسر ہیں۔ وہ 9 جنوری 1995 میں پیدا ہوئیں۔
وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ جہاں ان کے 675 ہزار فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’جس طرح سے آپ مجھے محسوس کرتے ہیں‘‘۔