چیئرمین یوسی شہزاد مظہر و انچارج واٹر کمیٹی کونسلر محمد ایوب خان نے واٹر کارپوریشن کے ایکسیئن و انجینئر سے یوسی آفس میں میٹنگ
میگا پروجیکٹ کے ذریعے 7ڈی ٹینک کی توسیع و 12 انچ کی لائن دل جائیگی تو یہ مسئلہ حل ہوگا-
چیئرمین یوسی شہزاد مظہر و انچارج واٹر کمیٹی کونسلر محمد ایوب خان نے واٹر کارپوریشن کے ایکسیئن و انجینئر سے یوسی آفس میں میٹنگ
کراچی : آج بروز پیر چیئرمین یوسی شہزاد مظہر و انچارج واٹر کمیٹی کونسلر محمد ایوب خان نے واٹر کارپوریشن کے ایکسیئن و انجینئر سے یوسی آفس میں میٹنگ کی۔ اس موقع پر منتخب نمائندوں نے علاقے میں پانی کی غیر مساویانہ تقسیم پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ واٹر کارپوریشن 7ڈی پمپ کے باوجود علاقے میں ایک ماہ بعد پانی دے رہا ہے اور لیکجز سے پانی ضائع کر رہا ہے گندے پانی کا کوئ حل نہیں کررہا ایکسیئن نے کہا کہ پیچھے پانی کی کمی ہے اسکے لئے حب کنال بن رہی ہے اسکے بعد یا جب میگا پروجیکٹ کے ذریعے 7ڈی ٹینک کی توسیع و 12 انچ کی لائن دل جائیگی تو یہ مسئلہ حل ہوگا-