ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر چیک پوسٹ قائم
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر بیرئیر موجود ہیں۔
ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر چیک پوسٹ قائم
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل، ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے مختلف مقام پر بیرئیر لگائے گئے ہیں۔ ان بیریئر کا مقصد شہریوں کو جرائم کرنے والوں سے نجات دیلانا ہے۔ پولیس کی نفری مختلف اوقات میں ان بیرئیرز پر پہنچ کر مشقوق لوگوں چیکنگ کرتی ہے۔ اس پورے عمل کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل، ذیشان شفیق صدیقی خود دیکھ رہے ہیں۔
نارتھ ناظم آباد میں بھی مختلف مقام پر بیرئیرز موجود ہیں۔ اس کی وجہ سے جرائم میں کافی کمی آئی ہے۔ علاقہ مکین نے اس اقدام پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل، ذیشان شفیق صدیقی کا شکریہ بھی ادا کیا۔
