آپ اچھے موڈ سے صرف ایک گھونٹ دور ہیں۔ آکانکشا پوری
اکانکشا پوری ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جو ہندی، تامل، ملیالم اور کنڑ فلموں میں نمایاں طور پر کام کرتی ہیں۔
آپ اچھے موڈ سے صرف ایک گھونٹ دور ہیں۔ آکانکشا پوری
بھارت : اکانکشا پوری ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جو ہندی، تامل، ملیالم اور کنڑ فلموں میں نمایاں طور پر کام کرتی ہیں۔ چند ٹیلی ویژن شوز کے ساتھ۔ وہ وگھناہرتا گنیش میں دیوی پاروتی کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں ۔ جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’آپ اچھے موڈ سے صرف ایک گھونٹ دور ہیں‘‘۔
اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا پسندیدہ گانا۔ جس میں انہوں نے لال ساڑھی پہنی ہوئی ہے وہ بھی شئیر کیا۔