Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نکی تمبولی کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

نکی ٹمبولی ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر تیلگو سنیما، تامل سنیما اور ہندی ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہے۔

0

نکی تمبولی کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

بھارت : بالی ووڈ انڈسٹری کی حالت دن با دن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔ اس کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ نئے اداکار اور اداکارہ کو کام نہیں دیا جارہا ہے۔ پرانے اداکاروں نے انڈسٹری کو اپنے قبضہ میں ایسے لیا ہوا ہے کہ وہ کسی اور کو یہاں کام کرنے ہی نہیں دے رہے ہیں اور اپنے بچوں کو نئی فلموں میں کام دے رہے ہیں۔

نکی ٹمبولی ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر تیلگو سنیما، تامل سنیما اور ہندی ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہے۔ اس نے بگ باس 14 جیسے رئیلٹی شوز میں حصہ لیا جہاں وہ دوسری رنر اپ اور فیئر فیکٹر: کھتروں کے کھلاڑی 11 کے طور پر ابھری۔

بگ بوس میں آنے کے بعد بھی ان کو اتنی زیادہ شہرت نہیں ملی اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرنا شروع کردیا۔ جس کی وجہ سے انہیں شہرت تو ملی لیکن صرف اور صرف سوشل میڈیا پر۔ انسٹاگرام پر ان کے 4.2 ملین فالوور موجود ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک بولڈ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ڈالی جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’اگر آپ بھول جاتے ہیں کہ بری کتیا کیسی دکھتی ہے…🥵😈’’۔

یاد رہے نکی کی طرح بہت سی اداکارہ ایسی ہیں جو اب صرف سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرکے کمارہی ہیں اور اس کے ساتھ اپنی ایپ بھی چلا رہی ہیں۔ جہاں وہ لوگوں کو اس طرح کی ویڈیوز دیکھاتی ہے اور اس کے پیسے لیتی ہیں۔

Comments
Loading...