آپ نے یہ گانا اس وقت چلایا جب میں پڑھ رہی ہوں۔ سمرن کور
آپ نے یہ گانا اس وقت چلایا جب میں پڑھ رہی ہوں😝 سمرن کور
آپ نے یہ گانا اس وقت چلایا جب میں پڑھ رہی ہوں😝 سمرن کور
تفصیلات کے مطابق سمرن کور منڈی ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ جنہوں نے 2011 میں ہندی فلم جو ہم چاہیں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ ان سے پہلے وہ ایک ماڈل تھیں۔ جنہیں 5 اپریل 2008 کو ممبئی میں مس انڈیا یونیورس، 2008 کا تاج پہنایا گیا۔ وہ 13 ستمبر 1988 ممبئی میں پیدا ہوئی۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا کاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’آپ نے یہ گانا اس وقت چلایا جب میں پڑھ رہی ہوں😝‘‘۔