Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شکتی ایوارڈ حاصل کرنا بہت اعزاز ہے۔ نمرت کور

شکتی ایوارڈ حاصل کرنا بہت اعزاز ہے۔ نمرت کور

0

شکتی ایوارڈ حاصل کرنا بہت اعزاز ہے۔ نمرت کور

بھارت : نمرت کور اہلووالیہ، جو پیشہ ورانہ طور پر نمرت اہلووالیا کے نام سے مشہور ہیں۔ ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ جو بنیادی طور پر ہندی ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہیں۔ اہلووالیہ نے فیمینا مس منی پور کا اعزاز حاصل کیا اور وہ فیمینا مس انڈیا 2018 کے ٹاپ 12 میں شامل تھیں۔ وہ 11 دسمبر 1994 میں دہلی میں پیدا ہوئی۔

انہوں نے حال ہی میں بھارت کے سب سے بڑے ریالٹی شو بگ بوس میں بھی حصہ لیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی نظروں میں آئی۔ حل ہی میں انہوں نے شکتی ایوارڈ حاصل کیا اور اس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ڈالی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا۔

وی ویمن وانٹ فیسٹیول میں شری دیویندر فڈنویس جی کی طرف سے ابھرتا ہوا ستارہ: نیوز ایکس آن لائن شکتی ایوارڈ حاصل کرنے پر بہت اعزاز ہے 🤍۔

Comments
Loading...