ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار۔
ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن، عیدگاہ، نبی بخش اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار۔
کراچی : ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن، عیدگاہ، نبی بخش اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز، 117 گرام آئس، 52 گرام کرسٹل اور 10 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں۔ ملزمان کی شناخت شہاب جان، گلزار احمد عرف ملا چپس، کامران عرف کامی، شاہ ڈیو اور عبدالمالک کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزمان عادی/پیشہ ور مجرم ہیں، اور اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔
۔(1) ملزم شہاب جان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
۔1. مقدمہ الزام نمبر 573/2012 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ فیروزآباد۔
۔2. مقدمہ الزام نمبر 155/2012 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ عیدگاہ۔
۔(2) ملزم گلزار احمد عرف ملا چپس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
۔1. مقدمہ الزام نمبر 149/2022 بجرم دفعہ 381اےتھانہ سولجر بازار۔
۔2. مقدمہ الزام نمبر 244/2022 بجرم دفعہ 381اے تھانہ عزیز آباد۔
۔3. مقدمہ الزام نمبر 27/2025 بجرم دفعہ 9 بھیکاری ایکٹ تھانہ چاکیواڑہ۔
۔(3) ملزم کامران عرف کامی کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
۔1. مقدمہ الزام نمبر 458/2021 بجرم دفعہ 6/9بی تھانہ چاکیواڑہ۔
۔2. مقدمہ الزام نمبر 513/2021 بجرم دفعہ 6/9بی تھانہ چاکیواڑہ۔
۔3. مقدمہ الزام نمبر 128/2024 بجرم دفعہ 6/9-2(3) تھانہ چاکیواڑہ۔
ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج کیے گئے۔ ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔