کرشنگ پلانٹ سے کرکٹ گراؤنڈ تک کا سفر۔۔۔ بالاخر تکمیل کو پہنچا۔
جیفکو گراؤنڈ فقط ایک میدان نہیں ، بلکہ عوامی جدوجہد کی داستان ہے۔
کراچی : اس خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی جارہی ہے، آئیے فیملی کے ساتھ شرکت کیجیے۔
کرشنگ پلانٹ سے کرکٹ گراؤنڈ تک کا سفر۔۔۔ بالاخر تکمیل کو پہنچا۔ جیفکو گراؤنڈ فقط ایک میدان نہیں ، بلکہ عوامی جدوجہد کی داستان ہے۔
مہمان خصوصی ۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمٰن۔
