Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

رحمت شیرین سے شالیمار چوک تک پیور کی تنصیب سے پہلے ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد بلاک -کے کنکریٹ کا فرش ڈالا جا رہا ہے۔

0

کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کام جاری ہے۔ اس حوالے سے رحمت شیرین سے شالیمار چوک تک پیور کی تنصیب کا کام جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔

اس کو دیکھتے ہوئے رحمت شیرین سے شالیمار چوک تک پیور کی تنصیب سے پہلے ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد بلاک -کے کنکریٹ کا فرش ڈالا جا رہا ہے۔

Comments
Loading...