گوگل نے اسلام آباد میں اپنا پہلا فزیکل کارپوریٹ آفس باضابطہ طور پر کھول دیا۔
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوگل پاکستان کے دفتر کا افتتاح کیا۔ گوگل نے 18 اگست 2026 کو اسلام آباد میں اپنا پہلا فزیکل کارپوریٹ آفس باضابطہ طور پر کھولا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور گوگل گلوبل افیئرز کے نائب صدر ولسن ایل وائٹ نے نئے دفتر کا افتتاح کیا۔
فصیح مہتا کو پاکستان میں گوگل کے مشن کا پہلا سربراہ بھی نامزد کیا گیا۔