Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نیوکراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔

0

تفصیلات کے مطابق نیوکراچی ٹاؤن کے چیئرمین نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقے میں روڈ کارپیٹنگ کے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

چیئرمین نے کہا کہ عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔ اس موقع پر اہلیان مکین نے لائٹوں کی تنصیب پر شکریہ ادا کیا۔

Comments
Loading...